حکومت نے سوئی گیس کے بعد درآمدی گیس بھی مہنگی کردی

حکومت نے سوئی گیس کے بعد درآمدی گیس بھی مہنگی کردی
حکومت نے سوئی گیس کے بعد درآمدی گیس بھی مہنگی کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) حکومت نے قدرتی گیس کے بعد درآمدی گیس کے نرخوں میں بھی اضا فہ کر دیا ‘ایل این جی 23 روپے ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کردی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا، قدرتی گیس کے بعد درآمدی گیس کے نرخ بھی بڑھا دیئے گئے، ایل این جی 23 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کردی، اضافہ بجلی، زرعی اور صنعتی صارفین کو برداشت کرنا پڑے گا۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے فیصلے کی کاپی پی ایس او، سوئی نادرن اور سدرن کو ارسال کردی ایل این جی کی قیمت 8.43 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔

مزید :

لاہور -