شیخو پورہ میں گیس سلینڈر کی دوکان میں آگ بھڑک اٹھی ،چار رکشے اور دو گاڑیاں جل کر خاکستر

شیخو پورہ میں گیس سلینڈر کی دوکان میں آگ بھڑک اٹھی ،چار رکشے اور دو گاڑیاں جل ...
شیخو پورہ میں گیس سلینڈر کی دوکان میں آگ بھڑک اٹھی ،چار رکشے اور دو گاڑیاں جل کر خاکستر

  

شیخو پورہ (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور روڈ پر سلینڈ کی دوکان میں آگ لگ گئی جس کے باعث چار کشے اور دو گاڑیاں بھی جل کر خاکستر ہو گئیں ۔

آزاد کشمیر میں ٹیکسی دریائے نیلم میں جا گری ،چھ افراد جاں بحق ،ایک شدید زخمی

میڈ یا رپورٹس کے مطابق شیخو پورہ کے علاقے سلطان پورہ میں گیس سلینڈ ر کی دوکان پر گیس بھرتے ہوئے اچانک سلینڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دوکان میں آگ لگ گئی جس نے قریب کھڑے ہوئے چار رکشے اور دو گاڑیاں اپنی لپیٹ میں لے لی ۔فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھا دی تاہم چار رکشے ،دو گاڑیاں اور دوکان مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئے ۔

مزید :

قومی -