کراچی میں”را“ کے بڑے نیٹ ورک کا انکشاف،2کارند ے گرفتار20کی تلاش جاری

کراچی میں”را“ کے بڑے نیٹ ورک کا انکشاف،2کارند ے گرفتار20کی تلاش جاری
کراچی میں”را“ کے بڑے نیٹ ورک کا انکشاف،2کارند ے گرفتار20کی تلاش جاری

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے بڑے نیٹ ورک کا انکشاف ہو ا ہے، یہ انکشاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے دو دہشتگردوں سے تفتیش کے دوران ہوا۔دوران تفتیش ملزموں نے انکشا ف کیا کہ ”را“ کے20ایجنٹ کراچی میں داخل ہوگئے ہیں جو شہر کے امن کو تہس نہس کرنا چاہتے ہیں۔گرفتار ملزموں کے انکشافات کے بعد تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا ہے،”را“ کے 20ایجنٹوں کی تلاش بھی شروع کردی گئی ہے۔گرفتاریوں کے لئے چھاپے بھی مارے جارہے ہیں۔

مزید :

قومی -