بھارتی فوج پر گزشتہ روز سرینگر میں حملے کی ذمہ داری العمر مجاہدین نے قبول کر لی

بھارتی فوج پر گزشتہ روز سرینگر میں حملے کی ذمہ داری العمر مجاہدین نے قبول کر ...
بھارتی فوج پر گزشتہ روز سرینگر میں حملے کی ذمہ داری العمر مجاہدین نے قبول کر لی

  

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی فوج پر گزشتہ رات حملے کی ذمہ داری العمر مجاہدین نے قبول کر لی ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق العمر مجاہدین کے ترجمان مشتاق رزگر نے کہا کہ بھارتی فوج کی گشتی ٹیم پر حملہ ہم نے کیا جس کے نتیجے میں دو بھارتی فوجی ہلاک اور8زخمی ہوئے تھے ۔

کراچی میں”را“ کے بڑے نیٹ ورک کا انکشاف،2کارند ے گرفتار20کی تلاش جاری

واضح رہے کہ گزشتہ رات سرینگر کے مضافا تی علاقے چکواڑا میں بھارتی فوجی قافلے پر حملہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پرہلاک ہو گیا تھا جبکہ دوسرا اہلکار ہسپتال جاں کر ہلاک ہوا ۔اس حملے کے نتیجے میں آٹھ افراد اہلکار زخمی بھی ہوئے تھے ۔

مزید :

قومی -