وفاقی وزیر برجیس طاہر پیر کو کشمیر کے موضوع پر وکلاء سے خطاب کریں گے

وفاقی وزیر برجیس طاہر پیر کو کشمیر کے موضوع پر وکلاء سے خطاب کریں گے
وفاقی وزیر برجیس طاہر پیر کو کشمیر کے موضوع پر وکلاء سے خطاب کریں گے

  

لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری محمد برجیس طاہر کشمیریوں کو حق استصواب رائے دلانے کیلئے حکومت پاکستان کے اقدامات پر اظہار خیال کے لئے کل (پیر ) 17اکتوبر بوقت 11:30بجے دن لاہور ہائیکورٹ بار کیانی ہال میں وکلاء سے اہم خطاب کریں گے۔ سیکرٹری مقبوضہ جموں و کشمیر استصواب رائے کمیٹی لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن وسیم بٹ ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر برجیس طاہر کو خصوصی طور پر دعوت دی گئی ہے ۔

مزید :

لاہور -