کوئٹہ میں ایف سی کا کومبنگ آپریشن 9مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ بر آمد

کوئٹہ میں ایف سی کا کومبنگ آپریشن 9مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ بر آمد
کوئٹہ میں ایف سی کا کومبنگ آپریشن 9مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ بر آمد

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں نے کومبنگ آپریشن کر کے 9مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ فرنٹیر کانسٹبلری نے ہدہ اور ترخہ کے علاقے میں کومبنگ آپریشن کر کے 9مشتبہ افرادکو گرفتار کیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔انہوں نے بتا یا کہ گزشتہ روز ایف سی اہلکاروں پر حملے کے بعدملزمان کو گرفتار کر نے کے لیے کومبنگ آپریشن کیا گیا ۔گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

کوئٹہ -