ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف 462 ارب روپے کی کرپشن کیس کی سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی

ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف 462 ارب روپے کی کرپشن کیس کی سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی
ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف 462 ارب روپے کی کرپشن کیس کی سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کرپشن کیس کی سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کرپشن کیس میں لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے افسر عماد الدین کابطور گواہ بیان ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وکلاءنے عماد الدین کے بیان پر جرح کی اور عدالت نے مزید سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔

مزید :

کراچی -