مقبوضہ وادی میں پا کستان اورچین کاپرچم لہردایاگیا

مقبوضہ وادی میں پا کستان اورچین کاپرچم لہردایاگیا
 مقبوضہ وادی میں پا کستان اورچین کاپرچم لہردایاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) برہان وانی کی شہات کے بعدپہلی مرتبہ چینی پرچم مقبوضہ وادی میں لہرایاگیا،مظاہرین نے سڑکوں پرنکل کرپاکستان اورچین کاپرچم لہرایا۔

چین کا پاکستان کے شعبہ سیاحت میں سرمایہ کاری کا اعلان، سیر و تفریح کے فروغ کیلئے کار ریلی بھی ہوگی
تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ چینی صدرنے بھارت کا دورہ کیا جس کے بعد مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے سڑکوں پر نکل کر بھارتی فوجیوں کے سامنے پاکستان اورچین کاپرچم لہرادیاہے۔برہان وانی کی شہات کے بعدپہلی مرتبہ چینی پرچم مقبوضہ وادی میں لہرایاگیا ہے،کشمیریوں کے لئے چینی صدر کا بھارتی دورہ خوشی کی علامت ہے۔