چینی صدراور مودی ملاقات میں مسعود اظہراوراین ایس جی کا معاملہ اٹھا نے کا بھارتی وزارت خارجہ کا دعویٰ

چینی صدراور مودی ملاقات میں مسعود اظہراوراین ایس جی کا معاملہ اٹھا نے کا ...
چینی صدراور مودی ملاقات میں مسعود اظہراوراین ایس جی کا معاملہ اٹھا نے کا بھارتی وزارت خارجہ کا دعویٰ

  

گوا(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق چینی صدراور بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے،ترجمان بھارتی وزارت خارجہ نے نریندرمودی کے مسعود اظہراوراین ایس جی کا معاملہ اٹھا نے بارے دعویٰ کردیا ہے،وکاس سوارپ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی خطے کے لیے خطرہ ہے،چینی حکام نے بتایا این ایس جی پردوبارہ جلد مذاکرات ہوں گے،کوئی ملک دہشت گردی سے محفوظ نہیں،بھارت،چین،افغانستان اورخطے کے دیگر ممالک دہشتگردی کا شکار ہیں،دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اقدامات پراتفاق ہوا،

نریندرمودی کی چینی صدر سے ملاقات سودمند رہی۔

مزید :

بین الاقوامی -