حریت رہنمایاسین ملک کی صحت بگڑرہی ہے، حقائق جاننے کےلیے مشن بھیجاجائے:ترجمان دفترخارجہ

حریت رہنمایاسین ملک کی صحت بگڑرہی ہے، حقائق جاننے کےلیے مشن ...
حریت رہنمایاسین ملک کی صحت بگڑرہی ہے، حقائق جاننے کےلیے مشن بھیجاجائے:ترجمان دفترخارجہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ حریت رہنمایاسین ملک کی صحت بگڑرہی ہے،کشمیری رہنما آسیہ اندرابی بھی 2ہفتوں سے قید ہیں،مقبوضہ کشمیرمیں حقائق جاننے کےلیے مشن بھیجاجائے۔

تفصیلات کے مطابق نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ برہان وانی کے ماورائے عدالت قتل کے بعد150کشمیری شہیدکیے گئے ہیں،بھارتی ظلم وبربریت سے اب تک15ہزارسے زائدکشمیری زخمی ہوچکے ہیں۔مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پاکستان کے عوام اورحکومت کے لئے باعث تشویش ہے،حقائق جاننے کے لئے مشن بھیجاجائے۔

چین کا پاکستان کے شعبہ سیاحت میں سرمایہ کاری کا اعلان، سیر و تفریح کے فروغ کیلئے کار ریلی بھی ہوگی

مزید :

قومی -اہم خبریں -