شہریوں کے شور مچانے سے ڈکیتی کی کوشش ناکام،ایک ڈاکونے خود کو گولی مارلی

شہریوں کے شور مچانے سے ڈکیتی کی کوشش ناکام،ایک ڈاکونے خود کو گولی مارلی
شہریوں کے شور مچانے سے ڈکیتی کی کوشش ناکام،ایک ڈاکونے خود کو گولی مارلی

  

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) حاجی پورہ میں شہریوں نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی،شور مچانے پر ڈاکو بھاگ گئے ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کے شور مچانے سے ڈاکو گھبرا کر بھاگ نکلے،جب پولیس اہلکار نے ڈاکوو¿ں کا پیچھا کیاتوایک ڈاکو نے خود کو گولی مارلی تودوسرافرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا ہے۔خود کو گولی مارنے والے ڈاکو کی شناخت کی جا رہی ہے جبکہ دوسرے ڈاکو کوپکڑنے کے لئے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

مزید :

سیالکوٹ -