کڈنی سینٹر پر چھاپہ،5خواتین سمیت ، 24افراد بازیاب

کڈنی سینٹر پر چھاپہ،5خواتین سمیت ، 24افراد بازیاب
 کڈنی سینٹر پر چھاپہ،5خواتین سمیت ، 24افراد بازیاب

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) روات پولیس کی جانب سے ایک کڈنی سینٹر پر چھاپہ مارا گیا جس میں5خواتین سمیت ، 24افراد بازیاب کرا لئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کڈنی سینٹر میں مغویوں کو مبینہ طور پرگردے نکالنے پر محبوس کیا جا رہا تھا،گردوں کی خریدو فروخت کا کاروبار کیا جا تا تھا۔پولیس نے 24افراد کو بازیاب کروا کے کڈنی سینٹر کو سیل کردیا ہے۔

امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کو اللہ کی جانب سے اتنا کیوں نواز ا گیا؟ ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ آپ کا ایمان بھی تازہ ہو جائے گا

مزید :

کراچی -