مسلم لیگ ن کے پارٹی الیکشن 18اکتوبر کو ہوں گے

مسلم لیگ ن کے پارٹی الیکشن 18اکتوبر کو ہوں گے
مسلم لیگ ن کے پارٹی الیکشن 18اکتوبر کو ہوں گے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے پارٹی الیکشن 18اکتوبر کو ہوں گے،الیکشن کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے پارٹی الیکشن 18اکتوبر کو ہوں گے،الیکشن کیلئے پارٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں،مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی صدارت میں مسلم لیگ ن کے ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا ہے،اجلاس میں پرویز رشید،انوشہ رحمان،آصف کرمانی،خواجہ سعد رفیق اور دیگر نے شرکت کی ہے۔

مزید :

قومی -