لاہور ہائی کورٹ میں14ججوں کی تعیناتی کے لئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

لاہور ہائی کورٹ میں14ججوں کی تعیناتی کے لئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال
لاہور ہائی کورٹ میں14ججوں کی تعیناتی کے لئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں14ججوں کی تعیناتی کے لئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال کردئے گئے ہیں،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے پیر کو اجلاس طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ججوں کی تعیناتی کا فیصلہ پیر کو ہونے والے اجلاس میں ہوگا۔تجویز کردہ ججوں میں جسٹس شیخ طارق ،جسٹس مزمل اختر،جسٹس جواد حسن ،جسٹس عبد الرحمن،جسٹس اورنگ زیب ،جسٹس عبدلعزیز،جسٹس طارق افتخار،جسٹس سہیل ناصر،جسٹس مدثر عباسی،جسٹس آغا حمد علی،جسٹس احمد رضا گیلانی،جسٹس عابد قریشی،جسٹس حبیب اللہ عامراورجسٹس اسجد گورال شا مل ہیں۔

مزید :

لاہور -