رشتہ سے انکار ، رخصتی سے ایک روز قبل لڑکی سے زیادتی

رشتہ سے انکار ، رخصتی سے ایک روز قبل لڑکی سے زیادتی
رشتہ سے انکار ، رخصتی سے ایک روز قبل لڑکی سے زیادتی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راجن پور (ویب ڈیسک) راجن پور میں رشتہ نہ دینے پر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

روزنامہ نوائے وقت کے مطابق رشتےسے انکار پر ملزمان طیش میں آگئے اور کسی اور جگہ نکاح ہونے پر لڑکی کو جنسی درندگی کانشانہ بنا ڈالا اورقانونی کارروائی نہ کرنے کی یقین دہانی پر لڑکی کو چھوڑا اور فرار ہوگئے، مضروبہ کی ایک دن بعد رخصتی تھی ۔ جنسی درندگی کا نشانہ بننے کے بعد ہونیوالے دولہا نے بھی دلہن کو قبول کرنے سےانکار کردیا اور رشتہ ختم کردی۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی تاہم آخری اطلاع تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔ 

دنیا کی سب سے خوبصورت نرس منظر عام پر آگئی، جسے دیکھتے ہی صحت مند مرد بھی شدید بیمار ہوجاتے ہیں

مزید : راجن پور