A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

درگاہ لعل شہباز میں عارف علوی، یار محمد رند کے مسلح محافظوں کیساتھ داخلے پر سکیورٹی انچارج سمیت 7 اہلکار معطل

درگاہ لعل شہباز میں عارف علوی، یار محمد رند کے مسلح محافظوں کیساتھ داخلے پر سکیورٹی انچارج سمیت 7 اہلکار معطل

Oct 15, 2017 | 10:56:AM

جامشورو (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنماﺅں عارف علوی، یار محمد رند کے درگاہ لعل شہباز قلندر میں مسلح محافظوں کے ساتھ داخلہ پر فرائض میں غفلت برتنے پر درگاہ کے سکیورٹی انچارج سمیت سات پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔

ایس ایس پی عرفان بہادر کے مطابق درگاہ میں اسلحے سمیت داخل ہونا منع ہے اور اہلکاروں نے مسلح محافظوں کو روکنے کی بجائے پروٹوکول دیا۔

سندھ اسمبلی کی سابق رکن ارم عظیم نے پی ٹی آئی چھوڑ کر واپس ایم کیوایم میں جانے کا فیصلہ کر لیا

مزیدخبریں