قومی اسمبلی کا اجلاس سترہ اکتوبر کو طلب
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس سترہ اکتوبر کو طلب کر لیا ہے،تفصیلات کے مطابق اسپیکراسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس سترہ اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔ مسلم لیگ نون نے فوری اجلاس طلب کرنے کی ریکوزیشن جمع کرائی تھی جبکہ سپیکر نے فوری اجلاس طلب کرنے کے بجائے سترہ اکتوبرکواجلاس بلایا ہے۔