ملائیشیا، اپوزیشن لیڈر انور ابراہیم پارلیمان کی ضمنی نشست کے انتخاب میں کامیاب

ملائیشیا، اپوزیشن لیڈر انور ابراہیم پارلیمان کی ضمنی نشست کے انتخاب میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا میں پارلیمان کی ایک نشست کیلئے ہوئے ضمنی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق اپوزیشن رہنما انور ا بر ا ہیم اکثریت سے کامیاب ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کامیابی کو ملکی سیاست میں اْن کی واپسی قرار دیا جا رہا ہے، کچھ عرصہ قبل ہی ابراہیم کو قید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ تاہم مہاتیر محمد کے اقتدار میں آنے کے بعد اب ابراہیم کو ان کا سیاسی جانشین قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -