پہلی بار ملک میں حقیقی احتساب ہو رہا ہے،سینیٹر فیصل جاوید

پہلی بار ملک میں حقیقی احتساب ہو رہا ہے،سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پہلی بار ملک میں حقیقی احتساب ہو رہا ہے،عوام کو ہماری سمت نظر آرہی ہے،ضمنی الیکشن کے نتائج سے عوام کے اعتماد کا پتا چل جائے گا۔ایک انٹرویومیں تحریک کے سینٹر فیصل جاوید نے کہا کہ پہلی بار ملک میں حقیقی احتساب ہو رہا ہے،عوام کو ہماری سمت نظر آرہی ہے،ضمنی الیکشن کے نتائج سے عوام کے اعتماد کا پتا چل جائے گا۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن ایسے باتیں کرتی ہے جیسے ہمارے 5 سال پورے ہوگئے۔

فیصل جاوید

مزید : صفحہ آخر