طوبیٰ ٹریول جھنگ کی پوسٹ حج میٹنگ آج ہو گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل )طوبیٰ ٹریول جھنگ کی پوسٹ حج میٹنگ آج سٹی ریسٹورنٹ گڑھ موڑ جھنگ دوپہر کو ہو گی،چیف ایگزیکٹو الحاج ریاض احمد نے طوبیٰ ٹریولز کے تحت حج2018ء کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کو وقت پر پروگرام میں شرکت کی درخواست کی ہے۔
طوبیٰ ٹریول جھنگ