ووٹرز کے رجحان بارے آگاہی لی جاتی رہی
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) اور تحریک کے مرکزی رہنما اور امیدوار ضمنی انتخاب کے حلقوں میں موجود اپنے لوگوں سے ووٹرز کے رجحان بارے آگاہی حاصل کرتے رہے ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اور امیدواروں کی جانب سے ضمنی انتخاب کے حلقوں میں موجود پارٹی رہنماؤں سے بار بار رابطہ کر کے ووٹرز کے رجحان بارے پوچھا جاتا رہا ۔
ووٹرز رجحان