ساہوکا،وارداتوں کی مخبری پر فائرنگ سے شہری قتل

ساہوکا،وارداتوں کی مخبری پر فائرنگ سے شہری قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ساہوکا (نامہ نگار) وارداتوں کی مخبری پر فائرنگ سے 4افراد نے شہری کو قتل کر دیا ۔تفصیل کے مطابق ساہوکا کے نواحی گاوں چک نمبر 317ای بی کے رہائشی محمد رمضان کو ملزمان زبیر عرف بیری ،طاہر ولد خلیل ،طارق ٹوانہ 1کس نامعلوم شخص نے اچانک روک لیا اور محمد زبیر عرف بیری جو کہ چوری ڈکیتی کی وارداتیں کرتا تھا اس کی مخبری کرنے فائرنگ کر کے رمضان کو قتل کر دیا پولیس نے مقتول کے والد شریف ولد شاہ دین کی درخواست پر 4افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیاہے ۔

مزید :

علاقائی -