فیروزوالہ ، نامعلوم افراد نے خاتون کو اغواکرلیا

فیروزوالہ ، نامعلوم افراد نے خاتون کو اغواکرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان) نواحی گاؤں چک نمبر 44 میں نامعلوم افراد نے جواں سالہ خاتون کو اغواکرلیا۔محنت کش کی بیوی (ف)گھرسے سوداسلف لینے بازارگئی راستے میں نامعلوم افراد نے اسے اغواکرلیا، فیروزوالہ پولیس نے مغویہ کے شوہرکی مدعیت میں رپورٹ درج کرلی۔

مزید :

علاقائی -