نوویک جوکووچ نے شنگھائی ماسٹرز ٹینس مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا، کورک کو شکست

نوویک جوکووچ نے شنگھائی ماسٹرز ٹینس مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا، کورک کو شکست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شنگھائی(آئی این پی)سربین سٹار اور عالمی نمبر تین نوویک جوکووچ نے شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں کروشین کھلاڑی بورنا کورک کو شکست دی۔اتوار کو چین میں منعقدہ مینز سنگل فائنل میں جوکووچ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بورنا کورک کو 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر سے ہرا کر کیریئر کا 72واں ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔