تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام ’’کربلا کے بعد‘‘کے موضوع پر کانفرنس

تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام ’’کربلا کے بعد‘‘کے موضوع پر کانفرنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور((پ ر)تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام پی پی 144 لاہور کی تنظیم کے زیر اہتمام ’’کربلا کے بعد‘‘ کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی ناظم دعوت علامہ فیاض بشیر نے کہا کہ ظالم کا ظلم برداشت کرنے سے انکار کرنا پیغام کربلا اور تعلیمات امام حسینؓ ہیں، آج ذکر حسینؓ کے ساتھ فکر حسینؓ کو اپنے کردار میں زندہ کرنا ہو گا، جس نظام میں انسانیت کی تذلیل ہو وہ نظام یزیدیت کی باقیات ہے۔

اور ایسے نظام کے خلاف آواز اٹھانا ہی جہاد اکبر ہے، کانفرنس سے امیر تحریک لاہور حافظ غلام فرید، ناظم لاہور اشتیاق حنیف مغل نے بھی خطاب کیا،