نواز شریف کی حمایت میں غفورالوری کا بیان قابل مذمت ہے:تھنکرز کلب

نواز شریف کی حمایت میں غفورالوری کا بیان قابل مذمت ہے:تھنکرز کلب

لاہور(سٹی رپورٹر)تھنکرز کلب کا ہنگامی اجلاس صدر محمد سلیم چوہان کی زیرصدارت ہوا جس میں آزاد جموں و کشمیر کے صدر شفیق جرال نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں یاسر ارشاد، علامہ رمضان جامی، دانشوروں کی اکثریت شریک ہوئی ۔ اجلاس میں غفور الوری کے بیان کی شدید مذمت کی گئی جس میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف سے بہتر کوئی سیاستدان نہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1