ہاتھ دھونے کاعالمی دن آج ‘تقریبات کی تیاریاں
ملتان ( خبر نگار خصوصی)ہاتھ دھونے کا عالمی دن آج 15اکتوبر(پیر) کو بنایا جائیگا،اس دن منانے کا مقصد لوگوں کو گندے (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
ہاتھوں کے ذریعے پھیلنے والی بیماریوں سے آگہی دینا ہے اور صاف ہاتھوں کی اہمیت بارے بتانا ہے جبکہ ورلڈ انستھیزیاڈے کل 16اکتوبر (منگل ) کو منایا جائیگا۔