کراچی ،بغیرہیلمٹ بائیک سواروں کو پٹرول فروخت کرنے پرپابندی
کراچی(این این آئی)ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس نے پٹرول پمپ مالکان کو نوٹس جاری کیا ہے کہ بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو کسی صورت پٹرو ل فروخت نہیں کیا جائے۔(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
تفصیلات کے مطابق یہ نوٹس ڈی آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس ، این5ساؤتھ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے ، جس کے تحت بغیر ہیلمٹ موٹر سائیک سواروں کو پٹرول فروخت کرنے پر پابندی رہے گی۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جب تک موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ پہن کر نہیں آتا ، تب تک اسے پٹرول پمپ سے پٹرول فراہم نہیں کیا جائے۔
بغیر ہیلمٹ پٹرول