آج سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے 4ڈویژن ،8سنگل بنچز تشکیل
ملتان ( خبر نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں آج15 اکتوبر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے 4ڈویزن اور8 سنگل (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
بینچز تشکیل دئیے گئے ہیں۔ اس ضمن میں جاری روسٹر کے مطابق پہلا ڈویزن بینچ جسٹس چوہدری محمد مسعود جہانگیر اور جسٹس طارق سلیم شیخ، دوسرا ڈویزن بینچ جسٹس چوہدری مشتاق احمد اور جسٹس مجاہد مستقیم احمد، تیسرا ڈویزن بینچ جسٹس چوہدری محمد اقبال اور جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی اور چوتھا ڈویزن بینچ جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر تشکیل دیاگیا ہے جبکہ 8 سنگل بینچز بھی فاضل ججز پر ہی مشتمل ہیں۔
تشکیل