ججز عمران شفیع خانپور سے ملتان ‘ مسعود احمد وڑائچ ملتان سے راولپنڈی تعینات

ججز عمران شفیع خانپور سے ملتان ‘ مسعود احمد وڑائچ ملتان سے راولپنڈی تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ( خبر نگار خصوصی)لاہورہائیکورٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججز عمران شفیع خان کوخان پورسے ملتان جبکہ مسعوداحمد (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
وڑائچ کوملتان سے راولپنڈی تبدیل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے 19 اکتوبر تک اپنے نئے عہدوں کاچارج سنبھالنے کی بھی ہدایت کی ہے۔
تعینات