تونسہ: 17اکتوبر کو حضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسوی کے عرس پر مقامی تعطیل کااعلان

تونسہ: 17اکتوبر کو حضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسوی کے عرس پر مقامی تعطیل کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر) تحصیل تونسہ میں 17 اکتوبر کوحضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسوی کے عرس کے موقع پر مقامی تعطیل کا اعلان کردیاگیا ہے،ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے نوٹیفکیشن (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
جاری کردیاتفصیلات کے مطابق حضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسوی کے عرس کے سلسلہ میں سترہ اکتوبر کو تحصیل تونسہ شریف میں سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں چھٹی ھو گی۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبربھٹی نے عام تعطیل کا اعلان کرتے ھوئے نوٹفیکشن جاری کر دیا ھے اور جس کی کاپی حکومت پنجاب سمیت تمام متعلقہ اداروں کو روانہ کردی ہے۔
اعلان

Back t