پاکستان اور چین کا دوستی بس چلانے کا فیصلہ

پاکستان اور چین کا دوستی بس چلانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن) پاکستان اور چین کی حکومتوں نے پاک چین دوستی کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستان اور چین کے درمیان دوستی بس چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو آئندہ چند ماہ میں چلا دی جائے گی۔ دوستی بس کے روٹ روانگی اور امد کے لیے شہروں کا انتخاب اور کرائے کے شرح کے تعین پر سوچ بچار جاری ہے۔

مزید :

صفحہ اول -