پنجاب ‘ نجی میڈیکل ‘ ڈینٹل کالجز کیلئے داخلہ فارم آج سے جمع
ملتان ( خبر نگار خصوصی)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے پنجاب کے نجی میڈیکل و ڈینٹل میڈیکل کالجز میں داخلہ کے (بقیہ 44نمبرصفحہ7پر )
لئے آن لائن لائن و مینوئل داخلہ فارم آج 15اکتوبر(پیر) سے جمع ہوں گے اور 23اکتوبر بشمول (ہفتہ،اتوار) تک جمع کرائے جاسکیں گے، جبکہ سرکاری و نجی میڈیکل و ڈینٹل داخلے کے لئے ، داخلہ حافظ قرآن امیدواروں کی رجسٹریشن بھی آج 15اکتوبر (پیر) سے یوایچ ایس لاہور میں شروع ہوگی ، رجسٹریشن صبح 9بجے سے شام 5بجے تک 18اکتوبر 2018تک کروائی جاسکے گی آن لائن فارم جمع کروانے کے لئے بنک آف پنجاب کا ویب لنک 15اکتوبر کی صبح 9بجے سے فعال ہوگا اور 23اکتوبرکی شام 5بجے تک یہ ویب لنک فعال کردیا جائیگا۔
داخلہ فارم