ٹرینوں میں وارداتیں ‘ ساہیوال سے ملزم گرفتار ‘ تفتیش شروع ‘ جلد اہم انکشافات
ملتان (خصوصی رپورٹر )مختلف ٹرینوں میں زہر خورانی کی متعدد واردات کر (بقیہ 43نمبرصفحہ7پر )
کے مسافروں کو لوٹنے والا ملزم محمد رؤف عرف جگنو ولد محمد ریاض قوم مغل درکھان سکنہ محلہ کٹڑا احمد خان مکان نمبر173 احمدپور شرقیہ ضلع بہاولپور جو کہ تھانہ ریلوے پولیس ساہیوال کے مقدمہ نمبر18/17مورخہ08/12/17بجرم 337J/382 میں نامزد ہے کو گرفتار کر کے بر ریمانڈ جسمانی 3 یوم تھانہ ریلوے پولیس ساہیوال میں بند حوالات کیا گیا ہے۔ملزم سے تفتیش شروع کردی گئیہے۔