ملتان:مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول فائنل ، اضافی لوڈشیڈنگ کاامکان
ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان شہر کے مختلف 11KV فیڈرز سے بجلی کی فراہمی ری کنڈکٹرنگ اور کھمبوں کی تنصیب کے سلسلہ میں 16 اکتوبر کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر(بقیہ 41نمبرصفحہ7پر )
ساڑھے بارہ بجے تک بند رہے گی اس بندش سے11KV اولڈ ایکسپریس،نیو ایکسپریس،اولڈ رضا ہال،سورج میانی،اولڈ جناح ٹاؤن،سٹیٹ بینک، محمود کوٹ،نیو گرے والا،پیر اکبر شاہ، بُچ ولاز،اولڈ فاروق پورہ، اولڈ شجاع آباد،بوسن اور نیو سانگی فیڈرز متاثر ہوں گے۔16 اکتوبر کو11KV سٹی جلال پور، خان بیلہ،بہادر پور اور نوراجہ بھُٹہ فیڈرز(جلال پور گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KV فتح پور،انڈس،وکیل والا،شوکت والا،بارو شریف،شاہی ڈگر،موہاراں کینال،ہیڈ ٹاٹر،آصف پُلی اورموج گڑھ فیڈرز(چوک اعظم گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک، 11KV اتفاق،وارث اور بیاس فیڈرز( نور گڑھ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KVصادق،احمد پور لمہ،ماڈل ایونیو،جعفر لال اور غازی فیڈرز (صادق آباد اور نواز آباد گرڈ اسٹیشنز) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک،11KV احمد یار،لال شاہ اور مہدی خان فیڈرز(قبولہ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک جبکہ11KVچک نسیم،موج دریا،پیر فضل اور آر ایف حسین فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،11KVشیر والا فیڈر(چیچہ وطنی گرڈ اسٹیشن) سے صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک،11KV ٹرخنی،نواباں والا،بورے والا ، 67سیکشن،سٹی عارف والا اور اولڈ فیکٹری فیڈرز( عارف والا گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،11KV قادری ٹیکسٹائل مل، سٹی ون،نظام پورہ،سکارپ ڈھڈی،دین پور شریف اور مالک پورہ فیڈرز ( بہاولنگر گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک،11KV ستلج،العین پیپر ملز،بہاولپور ٹریڈ سنٹر،الصادق، بدر الدین شہید،آپریشن تھیٹر، میس ٹو اور ماڈل ٹاؤن اے فیڈرز سے صبح ساڑھے سا ت بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،11KV ٹبی قیصرانی،نوراحمد والی،نیو ٹبی قیصرانی اوربھاٹی فیڈرز( نور احمد والی گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک،11KV سٹی سیکنڈ فیڈر(ہارون آباد گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے نو بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک جبکہ 11KVمہریہ سٹی فیڈر سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KV سٹی، اور خان کمال فیڈرز( ہڑپہ گرڈ اسٹیشن) سے صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک،11KV قائم والا،تال پور،ائر پورٹ، سٹی ، لغاری، نواں شہر اور چک بزدار فیڈرز(کوٹ چھُٹہ گرڈ اسٹیشن) سے صبح نوبجے سے دوپہر تین بجے تک،11KV شاہ مدار،ہائی سیکیورٹی جیل،سکیم نمبر3،میڈیکل کالج،فرید ٹاؤن،علی گڑھ اور رفیع فیڈرز(ساہیوال گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک،11KV ٹیو ب ویل نمبر1- فیڈر( مظفر گڑھ گرڈ اسٹیشن) سے صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔ 220KV وہاڑی گرڈ اسٹیشن پر ڈسک انسولیٹر کی صفائی اور دیکھ بھال کے سلسلہ میں 132KV گڑھا موڑ،جہانیاں،چک211/WB، میلسی،وہاڑی،لڈن،کرمپور، بورے والا،بورے والا اولڈ اور ساہوکا گرڈ اسٹیشنوں سے15اکتوبر کو صبح آٹھ بجے سے شام چار بجے تک 100سے150 میگا واٹ اضافی لوڈ شیڈنگ ہوگی۔ملتان سمیت میپکو ریجن کے مختلف علاقوں کے 11KVفیڈرز سے بجلی کی فراہمی16اکتوبر کو کریش مینٹی نینس پروگرام کے تحت صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہرساڑھے بارہ بجے تک بند رہے گی اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVہائی کورٹ،ایکسپریس ون،خداد اد کالونی،اولڈ لاڑ،شاہ شمس، پیر بخش مڑل،گارڈن ٹاؤن،نشاط روڈ،ٹمبر مارکیٹ،نواب لیاقت،قصبہ،ظفر آباد،حضوری باغ، ڈیہڑ،نیو گرے والا،ٹاٹے پور،عثمان غنی روڈ اوردہلی گیٹ فیڈرز،ڈی جی خان سرکل کے 11KVماڈل ٹاؤن ٹو،کوٹ ہیبت،چٹ سرکانی روڈ،عمر کوٹ،انڈس شوگر ملز،شاہاں والا،جپسم،نور احمد والی،ٹبی قیصرانی،ایم پور،سٹی چوٹی اورجھوک اُترا فیڈرز،وہاڑی سرکل کے 11KV چک182/EB،نادر والی ،چک 37/WB نیو،ایس ایس دین،شاہ فیصل،حاجی شیر،ٹبہ سلطان پور ٹو اور سرگانہ فیڈرز،بہاول پور سرکل کے 11KVآزادی، نیشنل پارک،کُڈ والا،بینظیر،ٹیو ب ویل،راوانی،ہتھیجی،خان پور،پنجند،ہوت والا،ذخیرہ،ستلج، جمال پور،محمد پناہ،اسرانی،سہیل پور،علی پور اور ٹھٹھہ روڈ فیڈرز،ساہیوال سرکل کے 11KVلاہور روڈ،شادمان،حافظ دائم،سٹی،معصوم شاہ،نور پور،لال شاہ،با با فرید،پٹھان روڈ،ادیب شہید، انڈسٹریل، غازی آباد،نائی والا،بدھ ڈھاکو اور خواجہ عارف فیڈرز،رحیم یار خان سرکل کے11KVعلامہ اقبال،انڈس سٹی ون،ٹیوب ویل،اسلام گڑھ،عبدالستار،شاہ پور،شیدانی شریف، رئیس پٹھان، سکارپ نمبر3 ، راجن پور کلاں، ماڈل ایونیو اور موسیٰ نگر فیڈرز،مظفر گڑھ سرکل کے11KVدین پور،وسندے والی،ٹیوب ویل نمبر ون،سٹی چوک سرو شہید، گورمانی،شاہ حبیب،وکیل والا،نواں کوٹ،مُڈ والا،رام پور اور بیٹ ہزاری فیڈرز،بہاولنگر سرکل کے 11KVاڈا خیراج پورہ،جل والا،گلاب علی،ماڈل ایونیو،سٹی ون،سٹی ون بخشن خان اورسٹی ڈاہراں والا فیڈرز جبکہ مظفر گڑھ سرکل کے 11KV کالونی،یونیلیور ٹی فیکٹری،پیر جاجن شیر،رحیم شاہ،کیو ٹی مل، چک13، چک98/15L، عنایت پور، نور پور اور ملتان فیڈز فیڈرز متاثر ہوں گے۔
بجلی شیڈول