شاہ عالم نیاز کی والد انتقال کر گئیں

شاہ عالم نیاز کی والد انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جندول(نمائندہ پاکستان ) ضلعی پولیس لائن تیمرگرہ کے او ایس آئی شاہ عالم نیاز کی والد انتقال کر گئیں ۔ مرحوم کی نماز جنازہ ماخئی تحصیل منڈا میں اد کی گئی ۔جنازہ میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ، مرحوم کی فاتحہ خوانی ماخئی درہ میں ان کے گھر میں پڑھائی جائے گی۔