ووٹنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد امیدوار حامیوں کے ہمراہ ٹی وی کے سامنے بیٹھ گئے

ووٹنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد امیدوار حامیوں کے ہمراہ ٹی وی کے سامنے بیٹھ گئے

لاہور( رپورٹنگ ٹیم)ووٹنگ کا مرحلہ ختم ہونے کے بعد امیدوار اپنے حامیوں کے ہمراہ ٹی وی کے آگے بیٹھ کر نتائج سے آگاہی حاصل کرتے رہے ۔ وقفے وقفے سے آنے والے نتائج کے ساتھ امیدواروں اور ان کے حامیوں کے چہروں کے تاثرات بھی تبدیل ہوتے رہے ۔

ٹی وی

مزید : کراچی صفحہ اول