دنیا کا سب سے وزنی اور بڑا ہتھوڑا بنتے ہی چوری ہوگیا

دنیا کا سب سے وزنی اور بڑا ہتھوڑا بنتے ہی چوری ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کیلیفورنیا(آئی این پی ) امریکا میں ایک آرٹسٹ نے دنیا کا سب سے وزنی، طویل اور اونچا ہتھوڑا بنایا ہے جسے تکمیل کے اگلے ہی روز چوری کرلیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کیلی فورنیا میں ایک فنکار نے انتھک محنت کے بعد ایک ایسا شاہکار بنایا تھا جسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لیے پیش کیا جاسکتا تھا۔آرٹسٹ ڈووج ینکری نے برسوں کی محنت کے بعد لوہے اور لکڑی کا استعمال کرتے ہوئے 21 فٹ طویل اور 6 فٹ اونچا ہتھوڑا تیار کیا تھا۔

مزید :

عالمی منظر -