ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونے کتنے کا ہو گیا؟ پریشان کن خبر آ گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونے کتنے کا ہو گیا؟ پریشان کن ...
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونے کتنے کا ہو گیا؟ پریشان کن خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ ہو گیا ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر اضافے کیساتھ 1231 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ ہوا ہے اور نئی قیمت 61 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے کم ہو کر 52 ہزار 898 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر اضافے سے 1231 ڈالر فی اونس ہو گیا۔