آشیانہ سکینڈل،گرفتارشہبازشریف کی کل احتساب عدالت پیشی کامعاملہ ،ڈی جی نیب نے "جوڈیشل گارد"کوواپس بھیج دیا

آشیانہ سکینڈل،گرفتارشہبازشریف کی کل احتساب عدالت پیشی کامعاملہ ،ڈی جی نیب ...
آشیانہ سکینڈل،گرفتارشہبازشریف کی کل احتساب عدالت پیشی کامعاملہ ،ڈی جی نیب نے

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہبازشریف کی کل احتساب عدالت پیشی کے معاملے پر ڈی جی نیب نے پیشی کے حوالے سے "جوڈیشل گارد"کوواپس بھیج دیا۔

تفصیلات کے مطابق آشیانہ سکینڈل میں ملوث نیب کی زیر حراست سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی کل احتساب عدالت میں پیشی کے معاملے ڈی جی نیب نے پیشی کے حوالے سے "جوڈیشل گارد"کوواپس بھیج دیاہے۔ رپورٹ کے مطابق "جوڈیشل گارد"کانامناسب اقدام نیب کیلئے سبکی کاباعث بناتھاجبکہ نیب افسران ملزموں کوخودریمانڈکیلئے احتساب عدالت میں پیش کریں گے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور