پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئےخصوصی اقدامات نظرآئیں گے:عثمان بزدار

پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئےخصوصی اقدامات نظرآئیں گے:عثمان بزدار
پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئےخصوصی اقدامات نظرآئیں گے:عثمان بزدار

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہمارابجٹ غریب آدمی کیلئےہے،پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئےخصوصی اقدامات نظرآئیں گے۔

دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا  ابجٹ سیشن سےمتعلق اجلاس ہوا ہے ،اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کاکہنا تھا کہ پی ٹی آئی کاپہلاصوبائی بجٹ پارٹی منشورکاآئینہ دارہوگا، ہمارابجٹ غریب آدمی کیلئےہے، پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئےخصوصی اقدامات نظرآئیں گے،ارکان اسمبلی بجٹ سیشن اوربحث میں بھرپورحصہ لیں جبکہ وزیر قانون پنجاب راجابشارت کا کہنا تھا کہ عوام کومایوس نہیں کریں گے۔

مزید : قومی