مہنگائی نےعوام کو دن میں ہی تارے دکھا دیےہیں:سراج الحق

مہنگائی نےعوام کو دن میں ہی تارے دکھا دیےہیں:سراج الحق
مہنگائی نےعوام کو دن میں ہی تارے دکھا دیےہیں:سراج الحق

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی نےعوام کو دن میں ہی تارے دکھا دیےہیں،گیس کی قیمتوں کےبعدبجلی کی قیمتوں میں اضافےکی تیاری آخری مراحل میں ہے۔

جیونیوز کے مطابق  سراج الحق نے کہا ہے کہ مشکلات حل نہ ہوئیں تو لوگوں کا سیاسی نظام پرسےاعتماداٹھ جائےگا،الیکشن اب بھی جاگیرداروں ، وڈیروں اورسرمایہ داروں کےہاتھوں یرغمال ہے،حکومت اب تک اپنےکسی وعدےکوبھی پوراکرنےمیں کامیاب نہیں ہوئی ہے،

ایک بارپھرآئی ایم ایف کی غلامی کی زنجیریں پہنانےکی تیاری کی جارہی ہے،گیس کی قیمتوں کےبعدبجلی کی قیمتوں میں اضافےکی تیاری آخری مراحل میں ہے،مہنگائی نےعوام کو دن میں ہی تارے دکھا دیےہیں۔

مزید : قومی