جناح ایکسپریس کی اکانومی کلاس میں ایک روز کیلئے کرایوں میں 50 فیصد کمی

جناح ایکسپریس کی اکانومی کلاس میں ایک روز کیلئے کرایوں میں 50 فیصد کمی
جناح ایکسپریس کی اکانومی کلاس میں ایک روز کیلئے کرایوں میں 50 فیصد کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جناح ایکسپریس کی اکانومی کلاس میں ایک روز کیلئے کرایوں میں 50 فیصد کمی کر دی گئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے نے جناح ایکسپریس کی اکانومی کلاس پر50فیصدرعایت کااعلان کردیا،جناح ایکسپریس میں آج سے اکانومی کلاس کی اضافی بوگیاں لگائی جا رہی ہیں،لاہور تک کرایہ 1850 روپے سے کم کر کے 950روپے کر دیا گیا،جناح ایکسپریس کرائے میں کمی صرف 15 اکتوبر کےلئے ہو گی۔