رحیم یار خان میں استانی نے مبینہ طور پر طالبعلم کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

رحیم یار خان میں استانی نے مبینہ طور پر طالبعلم کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا
رحیم یار خان میں استانی نے مبینہ طور پر طالبعلم کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

  



رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن )رحیم یار خان میں نہایت ہی عجیب و غریب واقع پیش آیا ہے جہاں خاتون سکول ٹیچر کیخلاف طالبعلم سے زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے جناح پارک کے رہائشی زوہیب احمد نے تھانہ بی ڈویژن میں مقدمہ درج کروانے کیلئے درخواست دی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ لیڈی ٹیچر نے اس کے 12 سالہ بھائی کو نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کیا جس کے بعد اس کے ساتھ متعدد بار زیادتی کی اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کر رہی ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیاہے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /رحیم یارخان