تجارت سے متعلق قوانین پر فریم ورک تیار،خلاف ورزی پرمنی لانڈرنگ،دہشتگری کے مقدمات درج ہوں گے

تجارت سے متعلق قوانین پر فریم ورک تیار،خلاف ورزی پرمنی لانڈرنگ،دہشتگری کے ...
تجارت سے متعلق قوانین پر فریم ورک تیار،خلاف ورزی پرمنی لانڈرنگ،دہشتگری کے مقدمات درج ہوں گے

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تجارت سے متعلق قوانین پر فریم ورک تیارکرلیا ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ فریم ورک کامقصدفارن ایکس چینج کے غلط استعمال کوروکناہے،تجارت کی آڑمیں چوری چھپے ڈالرکی بیرون ملک منتقلی منی لانڈرنگ ہے ،سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ انوائسنگ کے ذریعے رقم کی غیرقانونی منتقلی ہوتی ہے،خلاف ورزی پرمنی لانڈرنگ اوردہشتگری کے مقدمات درج ہوں گے۔

سٹیٹ بینک نے کہا کہ بینکس اپنے صارفین کونئے قوانین پرآگاہی فراہم کریں،تجارتی سامان کی مکمل تفصیلات بینک کوجمع کراناہوں گی،تجارتی سامان میں کمی اور ردوبدل قانون جرم تصورہوگا،سٹیٹ بینک کاکہنا ہے کہ تجارتی مال کی مکمل مالیت درج کرانا لازم قرارہے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی


loading...