بحریہ ٹائون نے فالج سے متاثرہ بچے کا علاج شروع کرادیا

بحریہ ٹائون نے فالج سے متاثرہ بچے کا علاج شروع کرادیا
بحریہ ٹائون نے فالج سے متاثرہ بچے کا علاج شروع کرادیا

  



فیصل آباد (ویب ڈیسک ) دل میں سوراخ اور فالج سے متاثرہ چھ سالہ بچے عبداللہ کی بیماری کی خبر نشر ہونے کے بعد بحریہ ٹاﺅن نے بچے کا علاج شروع کر ا دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بحریہ ٹاﺅن کے چیف ایگزیکٹو علی ملک کی ہدایت پر بیمار بچے کو لاہور میں بحریہ ٹاون ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ہے جہاں چیک اپ اور ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /فیصل آباد