ایڈ یشنل آئی جی شاہد حیات انتقال کر گئے

ایڈ یشنل آئی جی شاہد حیات انتقال کر گئے
ایڈ یشنل آئی جی شاہد حیات انتقال کر گئے

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے ، شاہد حیات کینسر کے  مرض میں مبتلا تھے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ، شاہد حیات کینسر کے مرض میں مبتلاتھے اور کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ شاہد حیات ڈائر یکٹر ایف آئی اے سندھ اور پولیس چیف کراچی بھی تعینات رہے ۔

مزید : قومی