سابق سپر ماڈل آمنہ حق اب کیسی دکھتی ہیں؟ تصاویر دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے

سابق سپر ماڈل آمنہ حق اب کیسی دکھتی ہیں؟ تصاویر دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے
سابق سپر ماڈل آمنہ حق اب کیسی دکھتی ہیں؟ تصاویر دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آمنہ حق پاکستان کی چند معروف ترین سپر ماڈلز میں سے ایک ہیں جنہوں نے پاکستان میں فیشن انڈسٹری کو بدل کر رکھ دیا۔ انہوں نے ونیزہ احمد، ایمان علی سمیت دیگر معروف ترین لوگوں کے ساتھ کام کر کے اپنا مقام پیدا کیا اور لوگوں سے خوب داد وصول کرتی رہیں۔

View this post on Instagram

Imagine bumping into these two...... @bachchan #ashwariyaraibachchan and yes I really should start wearing make up at work given the people I bump into and the mess I am by 5pm! Ps: those bags under my eyes are not @prada , in my case it’s @samsoniteusa , just keeping it real folks.

A post shared by Aaminah Haq (@lahaq) on

سال 2009ءمیں انہوں نے فیشن ڈیزائنر عمار بلال کیساتھ شادی کر لی جس کے بعد وہ منظرعام سے غائب ہو گئیں اور گھریلو زندگی گزارنے لگیں۔ سال 2018 میں دونوں میں علیحدگی ہوئی جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بار پھر ان کا نام سامنے آنے لگا۔

View this post on Instagram

Never thought I would run in to this incredible man at @bloomingdales !!!! Star struck and still can’t believe it!!! #rishikapoor

A post shared by Aaminah Haq (@lahaq) on

آمنہ حق طویل عرصے سے امریکہ میں مقیم ہیں اور چکا چوند سے دور زندگی گزار رہی ہیں۔ وہ انسٹاگرام پر باقاعدگی کے ساتھ اپنی زندگی کے بارے میں مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

View this post on Instagram

The Usual Suspects or The Avengers Unite? You decide.

A post shared by Aaminah Haq (@lahaq) on

اگرچہ اب وہ بہت زیادہ موٹی یا عمر رسیدہ ہوچکی ہیں لیکن آمنہ حق وہ سپر ماڈل ہیں جنہوں نے اس وقت فیشن کی دنیا میں نام پیدا کیا جب ریمپ پر واک کرنے کیلئے بھی کوئی تیار نہیں ہوتا تھا۔

انہوں نے نہ صرف فیشن انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کیا بلکہ دوسری کئی لڑکیوں کیلئے بھی رول ماڈل بنیں۔

View this post on Instagram

Dos Amigos #bestfriends #birthdaycelebration at me casa @ammarbelal @thehouseofkamiarrokni

A post shared by Aaminah Haq (@lahaq) on

مزید :

تفریح -