ملزم عابد ملہی کی گرفتاری سے متعلق سوالات پر آئی جی نے چپ سادھ لی

ملزم عابد ملہی کی گرفتاری سے متعلق سوالات پر آئی جی نے چپ سادھ لی

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)موٹروے بداخلاقی کیس کے ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے حوالے سے صحافیوں کے سوالات پر آئی جی پنجاب نے چپ سادھ لی  گزشتہ روز لاہورہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں نے آئی جی سے استفسار کیا کہ عابد ملہی کیسے گرفتارہواہے،کیا اسے پولیس نے گرفتارکیاہے یا اس نے خود گرفتاری دی ہے،اس کا والد تو کہہ رہا ہے کہ اس کے بیٹے نے خود گرفتاری دی ہے،آئی جی انعام غنی ان تمام سوالات پر خاموش رہے۔

چپ سادھ

مزید :

صفحہ آخر -