لاہور سے دبئی جانے والے 200 پاکستانی دبئی ائر پورٹ پر پھنس گئے 

  لاہور سے دبئی جانے والے 200 پاکستانی دبئی ائر پورٹ پر پھنس گئے 

  

دبئی (این این آئی)لاہور سے دبئی جانے والے 200 پاکستانی دبئی ائر پورٹ پر پھنس گئے ہیں۔متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں پھنسنے والے 200 پاکستانی وزٹ ویزا پر دبئی پہنچے ہیں، پاکستان قونصل خانہ دبئی نے اس حوالے سے بتایا کہ وہ پاکستانیوں کی مدد کرنیکی کوشش کررہے ہیں۔وزٹ ویزا پر دبئی میں داخل ہونے کیلئے مسافروں کے پاس 2 ہزار درہم لازمی ہونے کی شرط ہے۔ 

 دبئی ائر پورٹ

مزید :

صفحہ آخر -